Feb 12, 2017 09:41 pm
views : 917
Location : Governor House
Karachi- Governor Sindh meets With President Azad Jamu Kashmir
کراچی ،گورنر سندھ محمد زبیر سے صدر آزاد کشمیر محمد مسعود خان کی ملاقات
کراچی میں گورنر سندھ محمد زبیر سے صدر آزاد کشمیر محمد مسعود خان نے
ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات گورنر ہا ؤس میں ہو ئی۔ملاقات کے دوران
باہمی دلچسپی کے امور اور صوبہ میں رہائش پذیر کشمیریوں کے مسائل پر
تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اس موقع پر گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ صوبہ کے تمام علاقوں کی
یکساں ترقی پر یقین رکھتے ہیں۔کراچی ملک کی معاشی شہ رگ ہے ،یہ ترقی کرے گا
تو ملک ترقی کرے گا۔