Feb 13, 2017 03:18 pm
views : 919
Location : Domestic Place
Karachi- Defence Minister Khuwaja Asif addresses to 7th International Maritime Conference
کراچی، موجودہ دور میں بحر ہند کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے، وزیر دفاع
ساتویں انٹرنیشنل میری ٹائم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان سمیت خطے بھر کیلئے اہم ہے جس سے موجودہ دور میں بحر ہند کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔
وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امن مشقیں 2017ءکا انعقاد قابل اطمینان ہے۔
انہوں نے کہا کہ کانفرنس میں پیش کی جانے والی مشترکہ تجاویز پر حکومت غور کرکے ضرور عملدرآمد یقینی بنائے گی۔