Feb 14, 2017 03:53 pm
views : 766
Location : Different Areas
Peshawar- Lawyers and Pakistan Chemists & Druggists Association Protest against Lahore Incident
پشاور، سانحہ مال روڈ کے خلاف وکلا ء براداری اور کمیسٹ و ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کاسوگ کا اعلان
گزشتہ روز لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کیخلاف ملک بھر کی طرح پشاور کے
وکلا اور کمیسٹ و ڈرگسٹ ایسوسی ایشن نے ا?ج سوگ کا اعلان کیا۔
وکلا ء نے ماتحت عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور مطالبہ کیا کہ عوام کو تحفظ دیا جائے۔
اس موقع پرکمیسٹ اور ڈرگسٹ ایوسی ایشن نے بھی صوبے بھر میں ساٹھ ہزار سے
زائد میڈیسن کی دوکانوں کو بند رکھ کر لاہور کے شہداء اور زخمیوں کے ساتھ
اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔
کمیسٹ اور ڈرگسٹ ایوسی ایشن کے نمائندؤں کا کہنا تھا کہ کل لاہو ر میں ان
کا پر امن احتجاج تھا جس کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا اور بے گنا ہ لوگوں
کو شہید کیا جس کی ہم بھر پور مزمت کرتے ہیں۔