Feb 14, 2017 07:17 pm
views : 662
Location : District Court
Quetta- Lawyers Protest against Lahore and Quetta Incident
کوئٹہ ، سانحہ لاہور ا ور کوئٹہ کے خلاف وکلاء تنظیموں کی جانب سے عدالتی سرگرمیوں کا بائیکاٹ
گزشتہ روز لاہور اور کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف وکلاء تنظیموں کی جانب سے عدالتی سرگرمیوں کا بائیکاٹ کیا گیا۔
اس موقع پر سینئر وکلا کا کہنا تھا حکومت شہریوں کو تحفظ دینے میں تو
ناکام تھی ہی لیکن اب سیکیورٹی اہلکار بھی محفوظ نہیں رہے ۔ دہشت گردی کے
واقعات میں وہ اپنے کئی ساتھی کھو چکے ہیں، اپنوں کے اس طرح سے بچھڑ جانے
کا دکھ کیا ہوتا ہے اس سے بخوبی واقف ہیں۔ شہداء کے لواحقین کے دکھ میں
برابر کے شریک ہیں۔
وکلا ء کی کے عدالتی بائیکاٹ کے باعث سائلین کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔