Jun 19, 2017 12:36 pm
views : 707
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi- Pakistan Stock Exchange, 100 Index declines by 461 Points
کراچی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان،461پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزپیرکو مارکیٹ میں مند
ی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ، پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس461پوائنٹس کی کمی
کے بعد46396پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ آج صبح سے ہی مارکیٹ میں مندی
دیکھی جارہی ہے۔
صبح سے اب تک مجموعی طورپر267کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جس میں
سے72کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ ،183کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی
جبکہ12کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے
کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔