Jun 19, 2017 01:27 pm
views : 718
Location : Domestic Places
Islamabad- Rain In City
اسلام آباد،رمضان المبارک کی تیسری بارش کے بعد موسم خوشگوار
راولپنڈی،اسلام آباد اورگردونواح میں رمضان المبارک کی تیسری بارش سے گرمی کا زور ٹوٹنے سے موسم خوشگوارہوگیاہے۔
اسلام آباد اورمضافاتی علاقوں میں باران رحمت برسنے کے بعد ٹھنڈی ہوائیں
چلنا شروع ہوگئی،جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ،آئندہ 24گھنٹے کے دوران ڈی جی
خان،ملتان،بہاولپور،راولپنڈی،ژوب، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد اورکشمیر سمیت
چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔