Jun 24, 2017 01:38 pm
views : 671
Location : Old Cloth Market
Faisalabad- EID Shopping In Old Cloth Market
فیصل آباد،غریب اور متوسط طبقے کاعید کی خریداری کے لئے اولڈ کلاتھ مارکیٹ کا رخ
مہنگائی نے غریب طبقے کو عید کی خوشیوں سے محروم رکھنے کی بھرپور کوشش کی
لیکن فیصل آباد کی اولڈ کلاتھ مارکیٹ کے دکا نداروں نے مہنگائی کی یہ کوشش
ناکام بنا دی،غریب متوسط طبقہ جو کہ نئے کپڑے نہیں خرید سکتا تھا فیصل آباد
کی اولڈ کلاتھ مارکیٹ سے وہی کپڑے وہ 200سے250میں دستیاب ہیں۔
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک نوجوان نے کہا کہ
مہنگائی بہت ذیادہ ہے جس کی وجہ سے نئے کپڑے نہیں خرید سکتے،پرانے کپڑوں کے
بازار کا یہ فائدہ ہے کہ یہاں سے غریب افراد خریداری کر سکتے ہیں۔