Jul 01, 2017 04:14 pm
views : 751
Location : Ministry of Foreign Affairs Office
Islamabad- PM Nawaz Sharif chairs Meeting
اسلام آباد، وزیراعظم محمد نوازشریف کی زیرصدارت دفتر خارجہ میں اجلاس
اسلام آباد میں وزیراعظم محمد نوازشریف کی زیرصدارت دفتر خارجہ میں اجلاس ہوا۔
ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم محمد نوازشریف کی
زیرصدارت دفتر خارجہ میں اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران وزیراعظم محمد نوازشریف
کو دفتر خارجہ اسلام آباد میں خارجہ امور سے متعلق اہم معاملات پر بریفنگ
دی گئی۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے وزیراعظم نواز شریف کو بریفنگ دی۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور دفتر خارجہ کے سینیئر حکام بھی بریفنگ میں موجود تھے۔