Jul 01, 2017 07:13 pm
views : 589
Location : Different Places
Karachi- Public VOXPOP about Patrol Prices
کراچی،پیٹرل کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے عوامی آرا
حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر پیٹرول اور ڈیزل ڈیڑھ روپے فی لیٹر سستا کردیا ہے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق
بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں ڈیڑھ ڈیڑھ روپے فی
لٹر کمی کردی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق جمعے کی رات 12 بجے سے ملک بھر
میں ہوگیا ہے۔
یکم جولائی سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 79.90 روپے فی لیٹر ہوگی جبکہ
پٹرول 71.30 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔ اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل اور مٹی
کے تیل کی قیمت 44 روپے فی لٹر برقرار رکھی گئی ہے۔
اس موقع پر محبوب علی چانڈیو نے کہا
ایک نوجوان شہری ناصر نے کہا
ایک بز رگ شہری امام بخش نے کہا
واضح رہے کہ اوگرا نے وزارت پیٹرولیم کو پیٹرول 3.30 روپے، مٹی کا تیل 11
روپے، لائٹ ڈیزل 7 روپے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.70 روپے فی لیٹر سستا کرنے
کی سفارش کی تھی تاہم حکومت نے صرف پیٹرول اور ڈیزل ڈیڑھ روپے فی لیٹر
سستا کیا ہے۔