Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jul 03, 2017 02:49 pm views : 580

Location : Federal Judicial Academy

Islamabad-PML N Asif Kirmani Media Talk
  • Urdu

اسلام آباد،حسن نواز کی جوڈیشل اکیڈمی آمد، آصف کرمانی کی ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو

وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی گزارشات پیش کیں،اب بھی کرتے رہیں گے،شریف فیملی نے تمام کاغذات تصدیق کرکے سپریم کورٹ میں پیش کیے ہیں ، حسن نواز جے آئی ٹی میں پیشی کیلیے لندن سے آئے ہیں ، جے آئی ٹی نے وہی کاغذات اورمعلومات دوبارہ طلب کی ہیں ۔
جوڈیشل اکیڈمی کے باہرذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے آصف کرمانی نے کہاکہ جے آئی ٹی نے لندن میں لیگل فرم کی خدمات حاصل کی ہیں، جوچیزجے آئی ٹی کوعدالت سے مل سکتی تھی اس کیلیے لیگل فرم کی خدمات کیوں لی گئیں، کون سی ضرورت آن پڑی کہ انہی دستاویزات کے حصول کیلیے ہزاروں پاؤنڈخرچ کررہے ہیں، لیگل فرم کو کثیر رقم دیکر ہائر کیا گیا ہوگا۔
وزیر اعظم کے مشیر نے کہاکہ قطرکاشہزادہ پاکستانی شہری نہیں ہیں ، ہم نے سناکہ جے آئی ٹی نے قطر کے شہزادے کوتمام آپشنزدیے تھے، قطرکے شہزادے نے ان کوکہاآپ آئیں لیکن کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، قطرکے شہزادے کے بیان تک جے آئی ٹی کی رپورٹ مکمل نہیں ہوگی،آپ کوقطرجاناہوگاورنہ ملک بھرمیں ن لیگ کے کارکنوں کوتحفظات ہوں گے۔
آصف کرمانی نے کہا کہ جے آئی ٹی اپنے مینڈیٹ سے یوٹرن لے لیاہے، جے آئی ٹی کولندن فلیٹوں سے متعلق معلومات حاصل کرناتھیں،شریف خاندان کاشایدہی کوئی فردباقی ہوجس کوآپ نے طلب نہ کیا، محترمہ جے آئی ٹی نے یہ بھی کہا قطری شہزادے کے سامنے 3آپشن رکھے گئے ، قطری شہزادے کوکہاگیاخود پیش ہوں یاجے آئی ٹی کے ارکان آئیں یا وڈیولنک پر بیان دیں، قطری شہزادے نے پیش کش کی کہ قطر آکر بیان رکارڈ کرلیں ، قطری شہزادے کے بیان سے متعلق کوئی پیش رفت نہیں کی جارہی ۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ قطر کے شہزادے نے اپنا خط بھیجا ، قطری شہزادے نے کہا میں اپنے خط کی تصدیق کرتاہو ، قطری شہزادے پاکستان کے شہری نہیں ہیں ، یہ ایسے ہی ہے جیسے146کھایاپیاکچھ نہیں،گلاس توڑابارہ آنےبینظیر بھٹوکے دورمیں نوازشریف کابے رحمانہ احتساب ہوا۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved