Jul 05, 2017 05:26 pm
views : 597
Location : Parachinar Agency Headquarter Hospital
Parachinar- Governor KPK Iqbal Zafar Jhagra vists Parachinar Agency Headquarter Hospital
پاراچنار،گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا کا ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ
پاراچنار میں گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا نے ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔
پاراچنار میں گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا نے ہسپتال میں 23 جون خودکش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ۔
اس موقع پرگورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا نے کہا کہ ایجنسی ہیڈ
کوارٹر ہسپتال سی گریڈ سے اے گریڈ کیا جائے گا، اپ گریڈ یشن کے بعد ہسپتال
کےمسئلے حل ہو جائیں گے اسٹاف اور سہولیات کی کمی کوپورا کرنے کیلئے بھی
اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔
گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا نے مزید کہاہسپتال کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ۔ ۔۔