کوئٹہ،فاتح خان مارکیٹ کےقریب نامعلوم افراد کی فائرنگ 1شخص جاں بحق ، 5 زخمی
گزشتہ روزکوئٹہ کے علاقے جناح روڈ پر واقع فاتح خان مارکیٹ کےقریب نامعلوم افراد کی
فائرنگ سے ایک افراد جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے تھے ۔
زخمی افراد کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق شخص کی شناخت محمود کے نام سے ہوئی ہے
زخمی افراد میں محمود احمد ولد محمد رسول قوم کاکڑ پشین ،فرید ولد محمد
رسول ،سعید احمد کاکڑ ولد حاجی عبدالخالق ،حافظ احمد ولد نور محمد اچکزئی
سکنہ کوتوال ،محمد نسیم ولد محمد غوث اچکزئی سکنہ گلستان ،محمد عارف علد
محمد رسول کاکڑ سکنہ پشین ،سعداللہ ولد حاجی عبدالواحد کاکڑ سکنہ پشین۔