Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jul 06, 2017 01:40 pm views : 550

Location : ISPR

Rawalpinidi- COAS witnessed training launch of short range surface to surface ballistic missile 'NASR'
  • Urdu

راولپنڈ ی ، پاکستان کا نصر بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر

مجلس وحدت مسلمین نے حلقہ پی ایس 114 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا، ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علی حسین نقوی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے اپنے اپنے وفود کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب بھی کیا، علی حسین نقوی نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم مثبت اور تعمیری سیاست پر یقین رکھتی ہے، ملک کی ترقی و استحکام اور امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیحات ہیں، جس کو حقیقی شکل دینے کے لئے تکفیری اور انتہاء پسند قوتوں سے نجات حاصل کرنا ضروری ہے، ہماری پولیٹیکل کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کا ساتھ محض بیانات تک محدود نہیں رہے گا بلکہ ہم الیکشن مہم سے نتائج آنے تک اپنے کارکنوں کے ہمراہ میدان میں موجود رہیں گے۔
سینیٹر سعید غنی نے ایم کیو ایم کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقے میں کسی قسم کی کوئی سرکاری مشینری استعمال نہیں کی جا رہی جب کہ ایم کیو ایم کے امیدوار کی جانب سے حلقے میں پیسے کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے اور ایم کیو ایم ناکامی کے ڈر سے الزامات کی سیاست کر رہی ہے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں آپ کے تعاون کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جائے گا، ایم ڈبلیو ایم ملت تشیع کی نمائندہ جماعت ہے اور ہر قومی ایشو پر یہ جماعت میدان میں موجود رہی ہے، ان کی قومی خدمات لائق تحسین ہیں۔ انہوں نے سانحہ پارہ چنار سمیت دہشت گردی کے دیگر واقعات کی مذمت بھی کی،انہوں نے کہا کہ اس حلقہ میں ایم ڈبلیو ایم کی طرف سے اعلان کے بعد ہماری فتح کو یقینی قرار دیا جا رہا ہے اور ہمیں پوری امید ہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ہم ہی مذکورہ حلقہ سے کامیاب ہوں گے۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved