Jul 08, 2017 06:51 pm
views : 800
Location : Different Areas
Karachi- Public views about Abdul Sattar Edhi 1st Death Anniversary
کراچی، عبدالستار ایدھی کی پہلی برسی کے موقع پر شہر قائد کی عوام کی آراء
انسانیت کے سب سے بڑے خدمتگار، لاوارثوں کے وارث اورمشہور سماجی کارکن
عبدالستار ایدھی ؒکو دنیا سے رخصت ہوئے ایک سال بیت گیا،جن کے چاہنے
والےآج ان کی پہلی برسی منا رہے ہیں۔
عبدالستار ایدھیؒ 28فروری 1928ء میں بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا
میں پیدا ہوئے،انہوں نے 11برس کی عمر میں اپنی ماں کی دیکھ بھال کا کام
سنبھالا جو ذیابیطس میں مبتلا تھیں۔
اس موقع پر شہر ی ندیم نے کہا عبدالستار ایدھی جیسے انسان دنیا میں ابھی تک
نہ تو پیدا ہوا ہے اور نہ ہوگا۔جو انہوں نے انسانیت کے خدمت کی ہے
اورانسایت کے لئے کام کئے اور ہر مشکل وقت پر ہر جگہ آنااور یہاں تک کے
معصوم بچوں کو پالانا اور بے سہرا لوگوں کو سہرا دینےیہ کام کوئی بھی نہیں
کرسکتا سواعبدالستار ایدھی کے۔
ایک اور شہر ی جاوید نے کہا