Jul 13, 2017 07:32 pm
views : 642
Location : Supreme Court Of Pakistan
Islamabad- PML(N) Leader Hanif Abbasi Media Talk
اسلام آباد،عمران خان کی بہن علیمہ کی تین آف شور کمپنیاں ہیں،حنیف عباسی
پا کستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا رعمران خان کی بہن علیمہ
کی تین آف شور کمپنیاں ہیں ، ان کی بہنوں سے تفتیش کی جائے ، پی ٹی آئی
چیئر مین نے ابھی تک بنی گا لہ کی منی ٹریل نہیں دی ۔
اسلام آباد میں سپر یم کورٹ کے باہر میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا عمران
خان جھوٹ بولنے کی بنیاد پر قوم کی ترجمانی کا دعوی کرتے ہیں ،عمران خان
کن پیسوں سے آکسفورڈ گئے اس کی بھی تحقیقات ہو نے چایئے ۔
انہوں نے کہا خیرات کی رقم سے متعلق ہر کسی کی تحقیقات ہو تی ہے ، عمران
خان آپ نے سترہ رہزار پاؤنڈکا فلیٹ کیسے خرید ا تھا؟ اس فلیٹ کے بعد عمران
خان نے اربوں روپے کی پراپر ٹی لی ۔
حنیف عباسی نے مزید کہا ججزز کہا ایک لاکھ ستر ہزار پاؤنڈز کا فلیٹ آپ نے کیسے خریدا ۔