Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jul 16, 2017 05:29 pm views : 655

Location : Governor House

Karachi- CPLC Web Launching Ceremony
  • Urdu

کراچی ،جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ حاصل کرکے معاشرہ کو نہ صرف ترقی بلکہ جرائم سے پاک کرنے میں مدد ملتی ہے، محمدزبیر

کراچی میں گورنر سندھ محمد زبیر نے سٹیزن پولیس لائڑن کمیٹی کے نا معلوم لاش کی شناخت اور چوری / چھینے گئے موبائل فونز سے متعلق ڈیزائن کردہ ویب سائٹ کا بٹن دبا کر آغاز کردیا۔
ویب سائٹس سے متعلق سی پی ایل سی کے چیف زبیر حبیب نے گورنر سندھ کوتفصیلی بریفنگ دی۔
ویب سائٹس کے ذریعہ نا معلوم لاش کی شناخت میں مدد اورخریدتے وقت چوری / چھینے گئے موبائل فون سے متعلق خریدار کو فوری آگاہی ہو سکے گی ۔
ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ حاصل کرکے معاشرہ کو نہ صرف ترقی بلکہ جرائم سے پاک کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اداروں کو جدید ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہئے۔
گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا جرائم کی بیخ کنی اور عوام کی مشکلات کے حل میں سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ اپنے قیام کے بعد سے سی پی ایل سی نے نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔
گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ان دو ویب سائٹس کا اجراء سی پی ایل سی کی جانب سے عوام کے مسائل کے حل کو کرنے کی ایک اور کاو ش ہے۔ لوگوں کو با آسانی اپنے پیاروں کی تلاش میں آسانی ہو گی۔
سی پی ایل سی کے چیف زبیر حبیب نے کہا نامعلوم لاشوں کی شناخت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے ہمیشہ ایک چیلنج رہی ہے۔ ویب سائٹ کے اجراء میں فلاحی اداروں ایدھی اور چھیپا کا بھرپورتعاون حاصل ہے۔
سی پی ایل سی کے چیف زبیر حبیب نے کہا ویب سائٹ کے ذریعہ نامعلوم لاشوں کی شناخت نادرا ریکارڈ کے مطابق بائیو میٹرک ٹیکنالوجی سے کی جا ئے گی۔ سی پی ایل سی کے پاس چھینے یا چوری کے گئے دس لاکھ موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبرزکا ریکارڈ دستیاب ہے۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved