Jul 23, 2017 04:16 pm
views : 690
Location : Different Places
Peshawar- Medical Colleges Entry Test
پشاور،میڈیکل کالجز میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ کا آغاز
صوبہ خیبر پختون خوامیں میڈیکل کالجزمیں داخلوں کیلئے ڈیٹا انٹری ٹیسٹ کاآغازہو گیا ہے۔
ٹیسٹ پشاور، ابیٹ آباد، سیدوشریف سوات اورڈیرہ اسماعیل خان میں منعقد کئے گئے ہیں۔
انٹری ٹیسٹ میں مجموعی طورپر33052طلبا وطالبات شریک ہیں
جبکہ20041طلبااور13011طالبات حصہ لے رہی ہیں، پشاور کے سینٹرزمیں
18172طلبااورطالبات ٹیسٹ دیرہے ہیں جبکہ ابیٹ آبادمیں 4986، سوات سنٹرمیں
6747اورڈیرہ اسماعیل خان سنٹرمیں 3147طلبا اورطالبات انٹری ٹسٹ میں شریک
ہیں۔
پشاورمیں دوکالجزاورخیبرمیڈیکل یونیورسٹی کیلئے 500 طلبا کو داخلہ
دیاجائیگا،پشاورسمیت صوبہ بھرمیں 1200تک نشستیں موجود ہیں جبکہ24سے48گھنٹے
تک انٹری ٹیسٹ کے نتائج متوقع ہیں۔