Jul 28, 2017 02:41 pm
views : 657
Location : Supreme Court Of Pakistan
Islamabad- PTI Leader Fawad Chaudhry Media Talk
اسلام آباد ،وزیراعظم کی نا اہلی سے نئے دور کا آغاز ہوا ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی نا
اہلی سے نئے دور کا آغاز ہوا ہے جب کہ آج پاکستان نے ثابت کیا کہ وہ جمہوری
ملک ہے۔
سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری
کا کہنا تھا کہ آج یہ ورلڈکپ عمران خان کی قیادت میں جیتا گیا، وزیراعظم
کی نا اہلی سے نئے دور کا آغاز ہوا ہے جب کہ آج پاکستان نے ثابت کیا کہ وہ
جمہوری ملک ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ سپریم
کورٹ نے ایک وزیراعظم کا کڑا احتساب کیا، آج کا دن پاکستان اور تحریک
انصاف کی فتح کا دن ہے جب کہ شریف فیملی کے اوپر 9 ریفرنسر دائر ہوں گے۔