Jul 28, 2017 06:19 pm
views : 692
Location : Different Areas
Quetta- Panama Case, PM Nawaz Sharif disqualified, PTI Workers Celebrations
کوئٹہ ، وزیراعظم کی نااہلی، تحریک انصاف کے کارکنان کے بھنگڑے
سپریم کورٹ کا فیصلہ آتے ہی ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں پی ٹی آئی ورکرزکے
زیراہتمام گو نواز گو کے نعرے ڈھول کی تاپ پر رقص اورمٹھائیاں تقسیم کئے
گئے ۔
سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلہ آتے ہی ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی پی ٹی
آئی ورکرز کے زیر اہتمام ڈھول کی تاپ پر روایتی رقص اور مٹھائیاں تقسیم کی
گئیں۔
کارکنوں کا کہنا تھا کہ ہمارے قائدعمران خان کی جدوجہد آخر کار رنگ لے آہی
اور عوام کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات مل گیا۔آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں
اہم دن سے رقم ہوگیا ،وزیر اعظم کی ناہلی کا فیصلہ غریب عوام کی جیت ہیں۔