Jul 31, 2017 06:38 pm
views : 602
Location : Different Places
Quetta- Oil Tankers Association Strike
کوئٹہ،آئل ٹینکرز کی دوسرے روز بھی ہڑتال جاری
آ ل ٹینکر ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کے حق میں کوئٹہ سمیت بلوچستان
کے مختلف علاقوں کو گزشتہ دودن سے پیٹرول کی سپلائی معطل کردی گئی
ہیں۔کراچی سے پیٹرول لیکر آنے والے والے 200 گاڑیوں کو لک پاس کیقریب
احتجاجاً کھڑے کردیے ہے ۔
پیٹرول کی تلاش میں صبح سے لیکر شام تک شہری سرگرداں ہیں جبکہ کھلے منی پمپس پیٹرول 3 گناہ زیادہ قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے۔
آل ٹینکر ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ جب تک مطالبات منظور نہیں ہوتے ہم اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔