Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Aug 02, 2017 04:44 pm views : 577

Location : Opposition Leader Chamber House

Islamabad- Opposition Leader Syed Khursheed Shah Media Talk
  • Urdu

اسلام آباد ، عائشہ گلالئی کا معاملہ قابل افسوس ہے الزام کی تحقیقات ہونی چاہیے، خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی کا معاملہ قابل افسوس اور قابل جرم ہے لہذا حقیقت کیا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔
اسلام آباد میں اپوزیشن چمبر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اجنبی شخص نواز شریف کی تصویر پارلیمنٹ میں رکھنے کا نوٹس نہ لے کر اسپیکر قومی اسمبلی نے جانبداری کا مظاہرہ کیا،اسپیکر قومی اسمبلی کو سخت نوٹس لینا چاہیے تھا، ایسے رویوں سے بادشاہت نظر آتی ہے کیونکہ نواز شریف اب قومی اسمبلی کے رکن نہیں رہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت میں ہم کبھی تصویر ساتھ نہیں لائے جب کہ گیلانی دور میں بھی ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی تصویر قومی اسمبلی میں نہیں لہرائی، اس عمل سے جموری سسٹم کو نقصان ہوتا ہے۔
خورشید شاہ نے کہا کہ عائشہ گلالئی کا معاملہ قابل افسوس اور قابل جرم ہے، عورت کبھی اپنے اوپر الزام نہیں لگاتی لہذا حقیقت کیا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہیے، اسی ڈر سے خواتین گھروں سے باہر نہیں نکلتیں۔
قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ اوگرا کی تجویز پر قیمتوں میں کمی نہ کرنا افسوس ناک ہے، عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی گئی، قیمتیں برقرار نہیں ٹیکسز میں اضافہ کیا گیا ہے جب کہ ٹیکس بڑھانے سے 8 ارب ماہانہ خزانے میں آئیں گے، حکومت امیر اور غریب سب کو ایک ساتھ لوٹ رہی ہے۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved