کراچی، سہانے موسم کے مزے لوٹنے کیلئے عوام کا رخ ساحل سمندرکی جانبکراچی، سہانے موسم کے مزے لوٹنے کیلئے عوام کا رخ ساحل سمندرکی جانب
سہانے موسم کے مزے لوٹنے کیلئے عوام کا رخ ساحل سمندرکی جانب ہے۔
لوگ بڑی تعداد میں ساحل سمندر پر ٹھنڈی ہواؤں اور لہروں کے مزے لے رہے ہیں۔
کوئی اپنے منچلے دوستوں کے ہمرا ہے تو کوئی فیملی کو انجوائے کروانے آیا
ہے۔ اپنے دن کو یادگار بنانے کیلئے ساحل سمندر بہترین جگہ جہاں انسان اپنا
ہر غم بھلا کر قدرت کے حسین مناظر میں کہیں گم ہو جاتا ہے۔