Aug 03, 2017 12:55 pm
views : 620
Location : Prime Minister House
Islamabad- PM Shahid Khaqan Abbasi receives guard of honour at PM House
اسلام آباد ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش
نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد باضابطہ
طور پر کام شروع کردیا اور آج وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر مسلح افواج کے چاق
و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔