Aug 04, 2017 06:49 pm
views : 709
Location : Abul Hassan Isphani Road
Karachi- IG Sindh A.D Khawja visits Shaheed Traffc Police Constable Muhammad Khan Chowk
کراچی ، یوم شہدائے پولیس کے موقع پرآئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا شہید ٹریفک
کانسٹیبل محمد خان کی جائے شہادت ابوالحسن اصفہانی روڈ کا دورہ
کراچی میں یوم شہدائے پولیس کے موقع پرآئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے شہید
ٹریفک کانسٹیبل محمد خان کی جائے شہادت ابوالحسن اصفہانی روڈ کا دورہ کیا ۔
ان کے ہمراہ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مشتاق احمد مہر کے علاوہ زونل ڈی آئی جیز وڈی آئی جی ٹریفک کراچی بھی تھے۔
اس موقع پر شہید ٹریفک کانسٹیبل محمد خان کے لئے فاتحہ خوانی اور وعائے مغفرت بھی کی۔