کوئٹہ ، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل عامر ریاض کایوم شہدائے پولیس کے موقع پر تقریب سے خطاب
ملک کے دیگر صوبوں کی طر ح کوئٹہ میں عظیم شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے
لیے تقریب کا اہتمام کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں پو لیس کے شہدا کے
لواحقین نے شرکت کیجن کی آ نکھیں اپنے پیاروں کو یاد کر کے نم ضرورتھیں مگر
سر فخر سے بلند تھا۔
یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے کو ئٹہ میں تقریب کا اہتمام پو لیس لا ئن
میں کیا گیا۔ تقریب میں گورنر بلوچستان ، کمانڈر سدرن کمانڈ ، آئی جی ایف
سی اورآئی جی پولیس سمیت شہدا کے لواحقین نے شر کت کی۔
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہید ہو نے والے پو لیس کے اہلکاروں کے کارناموں
پر مشتمل تھیٹر پیش کئے گئے تو ہر آ نکھ نم ہو گئیں، مگر سر فخر سے بلند
رہا۔
تقریب سے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے خطا ب کر تے ہو ئے
کہا کہ ملک کی بقا اور قومی پرچم کی سربلندی کے لئے تن من اور دھن کی بازی
لگائیں گے۔
تقر یب کے مہمان خصوصی گو رنر بلو چستان محمد خان اچکز ئی نے کہا کہ ہمیں
زندگیاں دیگر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔
تقر یب میں گورنر بلوچستان نے پولیس ویلفیئر فاؤنڈیشن کے لیے 50 لاکھ کا بھی اعلان کیا۔