Aug 12, 2017 05:41 pm
views : 684
Location : Different Areas
Peshawar- Independence Day Preparation
پشاور،یوم جشن آزادی کی تیاری شان و شوکت کے ساتھ جاری
صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں یوم جشن آزادی کی تیاریاں شان وشوکت کے ساتھ جاری ہیں۔
بزرگوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں اور بچوں کے اندر جشن آزادی منانے کا جذبہ
عروج پر ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد پاکستانی سبز ہلالی پرچم اور یوم جشن آزادی
کی اشیاء کے اسٹالز پر نظر آرہی ہے۔
اس موقع پر لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ وطن ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کا ثمر ہے
لہٰذا ہم پر لازم ہے کہ ہم اس وطن کا جشن آزادی خوب دھوم دھام سے منائیں
اور اس وطن کے لئے اپن ا سب کچھ قربان کر نے کے لئے تیار رہیں۔