Aug 12, 2017 05:58 pm
views : 732
Location : Governor House
Karachi- PM Shahid Khaqan Abbasi meets MQM Pakistan Delegation
کراچی ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔
ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق گورنرہاؤس کراچی میں وزیر اعظم شاہد خاقان
عباسی سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی ہے، وفد کی قیادت ایم کیو ایم
پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کی جب کہ وفد میں عامر خان، فیصل سبزواری،
کنورنوید اور خالد مقبول صدیقی شامل تھے۔