Aug 13, 2017 10:50 am
views : 1042
Location : Different Areas
Peshawar- Weather Pleasant after Heavy Rain in City
پشاور،شہر اور گردونواح میں موسلادھار با رش ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
پشاور اور گرد و نواح میں موسلاھار بارش جاری ہے۔شدید بارشوں کے باعث شہر
کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں اور نالے ابلنے لگے ۔
پشاورکی اہم شاہراہوں جس میں حاجی کیمپ،رنگ روڈ اور کوہاٹ روڈ پر پانی جمع ہونے سے شہریوں کوشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں مزیدموسلادھار بارش کا امکان ہے۔
شدید بارش کی وجہ سے مکان اور فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔