Aug 14, 2017 07:25 pm
views : 690
Location : Rescue 1122 Headquarter
Peshawar- Rescue 1122 Celebrating 14th August
پشاور،ریسکیو 1122 کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر تقریب کا انعقاد
پشاور میں ریسکیو1122کی جانب سے بھی یوم آزادی کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی
ریکسیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ تقریب میں پرچم کشائی کے بعد
ریکسیو کے جوانوں نے سلامی پیش کی،تقریب میں ثقافتی رنگوں کی عکاسی کرتے
ہوئے کپڑوں میں ملبوس بچوں نے خصوصی طور پر شرکت کی،بچوں نے ٹیبلوز پیش کیے
اور خوبصورت ملی نغمے گائے۔