Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Aug 15, 2017 03:45 pm views : 799

Location : Saddar

Peshawar- Minorities Celebrating Independence Day
  • Urdu

پشاور،ہندو برادری کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر تقریب کا اہتمام

پاکستان کی اقلیتی برادری بھی جشن آزادی کی تقریبات میں اپنے مسلم بھائیوں کے ساتھ ہے،یہ ہمارا بھی وطن ہے ۔جشن آزادی کے موقع پر اقلیتی برادری کی طرف سے بھی شہر کے گرجا گھروں اور مندروں میں وطن عزیز کی ترقی ، سلامتی ، خوشحالی ، استحکام کے لئے خصوصی دعائیں کی گئی,پشاور شہر کی تمام اقلیتوں نےجشن آزادی کو شایان شان طریقہ سے منایا۔
پشاورکے علاے صدر کے مندر میں جشن ازادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جش میں ہندو برادی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور انہوں نے کہا کہ پیارے وطن پاکستان کے قیام میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں اقلیتوں نے بھی اپنے مسلمان بھائیوں کے شانہ بشانہ قربانیاں دے کر پاکستان حاصل کیا۔
یوم آزادی کے سلسلے میں منعقد کی گئی تقریب میں شریک ایک خاتون نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم اس مملکت پاکستان میں آزادی کا سانس لے رہے ہیں،ہم اپنی تمام مزہبی رسومات آزادی سے ادا کر سکتے ہیں اور ہم فخر سے کہتے ہیں کہ ہم پاکستان کے اولین شہری ہیں،مسلمان بھائیوں کی طرح ہم بھی اس ملک کی تاریخ تہذیب و تمدن کے امین اور محافظ ہیں،ہم برملا یہ کہتے ہیں کہ اور ہمیں فخر ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی،سیاسی،سماجی اور ثقافتی آزادی حاصل ہے۔
ایک اور خاتون نے کہا کہ پاکستانی بھائیوں کے مشکور ہیں کہ ہمارے ساتھ کلسی قسم کا امتیاز نہیں برتا جاتا،انڈیا کو بھی چاہیے پاکستان کی طرح اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔
پشاور کی اقلیتی برادری کی جانب سے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ اقلیتیں اس ملک کی سلامتی ، ترقی استحکام اور بہبودی کے لئے کبھی کسی سے پیچھے رہی ہیں اور نہ رہیں گی۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved