Aug 15, 2017 07:40 pm
views : 689
Location : Foreign Office
Islamabad- APHC Protest Against India
اسلام آباد،بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس کا احتجاج
بھارت آج اپنا یوم آزادی منارہا ہے جبکہ دنیا بھر میں کشمیری عوام اس دن کو یوم سیاہ کے طورپر منا رہے ہیں۔
اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے دفتر خارجہ کے باہر
کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ قبضے اور مظالم کے خلاف شدید احتجاج کیا
گیا،مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت
کے خلاف اور کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے درج تھے جبکہ مظاہرین کی جانب
سے بھارت کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔