Aug 17, 2017 02:34 pm
views : 815
Location : Civil Secretariat
Peshawar- KPK Provincial Cabinet meeting
پشاور ,وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویزخٹک کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
وزیر اعلیٰ کے پی کے کی زیر صدار ت صوبائی کابینہ کا اجلاس سول سیکریٹریٹ میں جا ری ہے۔
صوبائی کابینہ کے اجلاس میں لوکل گورنمٹ بل میں چوتھی ترمیم کی منظوری دی
جائے گی جبکہ صوبائی کابینہ کلائمیٹ چینج پالیسی میں تبدیلی لانے کی بھی
کابینہ منظوری دے گی ۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ کی زیر صدارت اجلاس میں پی ڈی اے ایکٹ 2017
پربحث ہوگی،خیبر پختو ن خواہ حکومت کی کارکردگی سے متعلق سالانہ رپورٹ 2016
پیش کی جائے گی۔
صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ٹرانسفر آف لینڈ جیو ڈیشل کمپلیکس سے متعلق فیصلہ بھی ہوگا۔