Aug 08, 2018 02:17 pm
views : 399
Location : Different Areas
Lahore-.14th.Independence.Day.Celebration.Preparation
لاہور،جشن آزادی کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری
جشن آزادی کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں,پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی کے موقع پر گلی کوچوں‘ چوراہوں اور سڑکوں پر واقع فٹ پاتھوں پر سجے سٹالز پر لگے سپیکرز پر بجنے والی دھنوں پر جھومتے نوجوانوں کی ٹولیاں قومی پرچم سے اپنے موٹر بائیک گاڑیوں کو سجانے میں مصروف نظر آتے ہیں۔
والدین اپنے بچوں کو انکی مرضی کی اشیاء وطن سے محبت سے آراستہ لے کر دیتے نظر آتے ہیں۔ ہر عمر کے افراد بیجز‘ ٹوپیاں‘ قومی پرچم سے سجی شرٹس اور گھروں کو سجانے کے لئے جھنڈیاں خریدنے میں مصروف ہیں۔
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک شہری کا کہنا تھا کہ یوم آزادی کی تیاریاں کر رہے ہیں اللہ ہمیں آپس میں اتحاد نصیب فرمائے۔