کراچی ، جولی نامی کچوے کی 50سالگرہ کا انعقاد ،عوام کی توجہ کا مرکز
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع پارک میں جولی نامی کچوے کی 50سالگرہ کا
انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مختلف اقسام کے جانوار بھی موجود تھے ۔تقریب
میں کچوے کا 50ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا ۔اس موقع پر بچو ں نے پالتو
جانوار اور کچوے کے ساتھ سیلفی بھی لی ۔
پالتو جانوروں کی ریمپ پر کیٹ واک دیکھ کر لوگ بڑے لطف اندوزہوئے،تقریب میں
کیٹ واک کرتے پالتو جانور کی خوبصورتی اور معصومیت شائقین کی توجہ کا مرکز
بنی رہی،میلے میں بچوں اور خواتین سمیت فیملیز کی بڑی تعداد موجود تھی جو
پالتوجانوروں سے خوب متاثر ہوئی اور انکی پرفارمنس پر انہیں خوب داد بھی
دی۔
اس موقع پرآرگنائزر معظم خان نے میڈیا کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
تقریب میں شریک ڈاکٹر شگفتا نے میڈیا کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا