اسلام آبا، کل جماعتی حریت کانفرنس جموں وکشمیر کی جانب سے شہید عزیمت شیخ عبدالعزیز کی برسی کے موقع پر سمینار کا انعقاد
کل جماعتی حریت کانفرنس جموں وکشمیر کی جانب سے شہید عزیمت شیخ عبدالعزیز
کی برسی کے موقع پر سمینار کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب کا انعقاد اسلام آباد
میں واقع کشمیر ہاؤس میں کیا گیا ۔تقریب کے مہمان خصوصی صدر آزاد کشمیر
سردار مسعود خان تھے۔
تقریب کے دوران متفقہ طور پر قرار داد بھی منظور کی گئی ان میں مسئلہ کشمیر
، ریاست جموں کشمیر کے ڈیڑ ھ کروڑ انسانوں کی موت و حیات اور حق خودار
ادیت کا مسئلہ ہے جسے اقوام متحد ہ ، بھارت اور پاکستان نے سلامتی کونسل کی
قراردادوں کی صورت میں تسلیم کررکھا ہے ۔ اس بین الاقوامی مسئلے کو سرحدی
یا دوطرفہ تناز عہ قرار دیا جاسکتا۔
اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا
مقبوضہ جموں وکشمیر میں دفعہ 35اے کی منسوخی کی بھارتی کوشش مسلم اکثر یت
کو اقلیت میں تبد یل کرنے کی ایک گھنارنی سازش ہے جس کی بھر پور مزاحمت کی
جائے ۔تعمیر و ترقی ،اقتصادی پیکیجز اور اندرونی خود مختاری کے کھلونوں سے
ریاستی عوام کو بہلایا نہیں جاسکتا ۔ بھارت مسئلہ کشمیر کی متنا زعہ حیثیت
کو تسلیم کرتے ہوئے اقوام عالم اور ریا ستی عوام کے ساتھ خودار ادیت کا
وعدہ وفا کرنے لئے فوجی انخلا ء کا آغاز ، کالے قوانین کا خاتمہ اور تمام
سیاسی قید یوں کو رہا کرے ۔
اس موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس جموں وکشمیر پاکستان کے کنوئیر غلام
محمد سافی نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا