Aug 13, 2018 03:01 pm
views : 349
Location : CM Secritariat
Quetta- Laptop Distribution Ceremony
کوئٹہ ، سی ایم سیکرٹریٹ میں طلباء و طالبات تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد
کوئٹہ میں سی ایم سیکرٹریٹ میں طلباء و طالبات لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
تقریب میں تمام نگران وزراء اور اعلی سول و عسکری حکام موجود تھے۔تقریب میں مکران ڈیوژن کے 180 طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے۔
اس موقع پرنگران وزیر اعلی بلوچستان علاؤالدین مری نے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہماری تعلیمی ترقی کو کوئی نہیں روک سکتا،تعلیم کے لیے ہم مزید موثر اقدامات کرتے رہے گے،دشمن ہماری تعلیم کے خلاف برسرپیکار ہے۔مگر ہم سب نے مل کر دہشتگردوں کو مون توڑ جواب دیا ہے۔
علاؤالدین مری نے کہا چند بچے کچھے انصار رہ گیے ہیں ان کے خلاف ہمارے جوان کاروائیاں کر رہے ہیں،فورسز کی قربانیاں لازوال ہیں،ہمارے جونواں نسل فورسز کے ساتھ ہیں،سی پیک ملکی ترقی کا زینہ ہے،ملکی ترقی میں ہم سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہے۔