Aug 13, 2018 03:30 pm
views : 346
Location : Different places
Karachi- Independence Day Preparation,KMC,Donkey Cart Race
کراچی،جشن آزادی کی مناسبت سے بلدیہ عظمیٰ کی جانب سے گدھا گاڑی ریس کا انعقاد
جشن آزادی کے سلسلے میں کے ایم سی کی جانب سے گدھا گاڑی ریس کا اہتمام کیا گیا،حسن اسکوائر سے شروع ہونے والی ریلی ایم اے جناح روڈ پر اختتام پذیر ہوئی۔
ریس کے شرکا نے اپنی گدھا گاڑیوں کو قومی پرچموں سے سجا کر وطن سے محبت کا اظہار کیا،اس موقع پر شہریوں کو جوش و خروش بھی دیدنی تھا جبکہ صبح ویرے ہونے والے ہلکی پھلکی پھوا نے بھی ریس کا مزہ دوبالا کردیا۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے منعقد ہونے والی ریس میں علی اصغر بلوچ کا گدھا نیا دور سب پر بازی لے گیا۔