Aug 13, 2018 05:02 pm
views : 317
Location : Different places
Karachi- KMC Organizes Cycle Race.
کراچی،بلدیہ عظمیٰ کی جانب سے سائیکل ریس کا انعقاد
کراچی میں جشن آزادی کے موقع پرکے ایم سی کے تحت ہونیوالی سائیکل ریس سوئی گیس کے وزیرنے جیت لی۔
کراچی میں یوم آزادی کی مناسب سے سائیکل ریس کا انعقاد کیاگیا،70سے زائد شرکا نے ریس میں شرکت کی،آئی آئی چندریگرروڈ سے شروع ہونیوالی ریس کے شرکامختلف راستوں سے ہوتے ہوئے واپس آئی آئی چندریگرروڈ پہنچے،یہ ریس سوئی گیس کےوزیرنے جیتی۔
ریس کے موقع پر شہری بھی خاصے پرجوش دکھائی دیے جبکہ منچلے نوجوان ڈھول کی تھاپ پر ناچتے نظر آئے۔