Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Aug 13, 2018 05:09 pm views : 350

Location : local place

Islamabad- PPP Bilawal bhutto Addresses to Elected Members
  • Urdu

اسلام آباد،جماعت پارلیمنٹ میں بیٹھ کر اپنے نظریے کو لے کر آگے بڑھے گی،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت پارلیمنٹ میں بیٹھ کر اپنے نظریے کو لے کر آگے بڑھے گی،اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا،بلاول بھٹو نے نو منتخب اراکین اسمبلی سے خطاب کیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا وعدہ نبھانا ہے، پاکستان بچانا ہے، یہ صرف انتخابی نعرہ نہیں تھا ایک وعدہ تھا جس پر ہم قائم ہیں،عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کے لیے کام کریں گے، پیپلز پارٹی ایوان میں بیٹھ کر ایشوز پر بات کرے گی، ہماری جدوجہد ایک دن کی نہیں ہے، ہماری جدوجہد سے ملک کا اور پارٹی کا نام روشن ہوگا، یہ مشکل راستہ ہے مگر ہم اس راستے پر چلیں گے۔
آصف زرداری نے بھی اراکین سے خطاب کیا اور کہا کہ جمہوریت کے دائرے میں رہنا ہے اور حالات کا مقابلہ کرنا ہے، جمہوریت کا نقصان ملک کا اور ہمارا نقصان ہوگا۔سابق صدر نے کہا کہ اب پنجاب، کے پی اور بلوچستان پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانا ہمارا مشن ہے، ہم چاہتے ہیں جنوبی پنجاب ترقی کرے اور عوام کو مشکلات سے نجات ملے، اپوزیشن بنچوں پر بیٹھ کر اپنی پارٹی کے منشور پر عمل کریں گے، ہم آگے بڑھیں گے اور فتح حاصل کریں گے۔

Recent News

Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral 1:53
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral
Mar 28, 2026 05:30 pm
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World 1:18
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World
Mar 28, 2026 03:00 pm
Message to Divorced Women Goes Viral 1:15
Message to Divorced Women Goes Viral
Mar 28, 2026 01:00 pm
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire 1:26
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire
Mar 28, 2026 12:00 pm
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage 1:29
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage
Mar 28, 2026 11:00 am
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms 1:44
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms
Mar 27, 2026 05:00 pm
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech 1:11
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech
Mar 27, 2026 04:30 pm
Pakistan, China Agree on Special Security Unit 1:02
Pakistan, China Agree on Special Security Unit
Mar 27, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved