ملک بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر۔
یوم آزادی پاکستان محض چند گھنٹوں کی دوری پر ہے۔۔۔
جشن آزادی کو جوش و خروش سے منانے کیلئے ملک بھرکے عوام نے تیاری تیز کر دی دی۔۔۔
ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی جشن آزادی کی تیاریاں بھرپور جوش و جذبے سے جاری ہیں۔۔۔
گھروں کی سجاوٹ کے لیے جھنڈیوں، سبز پرچموں اور دیگر اشیاء کی خریدو فرخت تو عروج پر ہے ہی ساتھ ہی حب الوطنی کا اظہار کرنے کے لیے سبز اور سفید ملبوسات اور دیگر اشیاء کی شاپنگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔
اس موقع پر شہریوں کا کہنا تھا