Aug 14, 2018 02:43 pm
views : 378
Location : Sindh Assembly
Karachi- PPP Leader Sharjeel Inam Memon Media Talk
کراچی،پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کی حلف برادری کے لئے جیل سے اسمبلی آمد
رہنما پاکستا ن پیپلز پارٹی شرجیل انعام میمن کا کہنا ہےکہ پیپلز پارٹی نے سندھ میں مثالی ترقیاتی کا م کئے ہیں پیپلز پارٹی کے رکن شرجیل میمن اور ایم کیو ایم پاکستان کے رکن جاوید حنیف کو حلف برداری کیلئے جیل سے اسمبلی لایا گیا تھا۔
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ چیلنج کرتا ہوں پورے ملک میں سب سے طبی سہولیات سندھ میں ملیں گی۔