Aug 14, 2018 06:01 pm
views : 391
Location : Turkey Embassy
Islamabad- Turk Ambassador video link massage on Independence Day
اسلام آباد ، اللہ پاکستان کوسلامت رکھے،ترکی پاکستان دوستی زندہ باد،ترک سفیر
ترک سفیر احسان مصطفیٰ نے پاکستان کی جشن آزادی پر پیغام میں کہا ترک عوام پاکستانیوں کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، اللہ پاکستان کوسلامت رکھے۔
پاکستان کے 71 ویں جشن آزادی پر ترک سفیراحسان مصطفیٰ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اردوزبان میں ویڈیو پیغام میں پاکستانی قوم کو مبارکباد دی۔ترک سفیر نے کہا ترک عوام پاکستانیوں کی خوشیوں میں برابرکے شریک ہیں، اللہ پاکستان کو سلامت رکھے، ترکی پاکستان دوستی زندہ باد۔