کراچی ، میئر کراچی وسیم اختر کی یوم آزادی کے موقع پرمزار قائد پر حاضری
میئر کراچی وسیم اخترنے مزار قائد پر 71ویں جشن آزادی کی تقریب میں شرکت کی،اس موقع پر کے ایم سی کے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
میئر کراچی وسیم اخترنے قومی ترانے کی دھن پرپرچم کشائی کی،میئر کراچی وسیم اخترنے مزار قائد پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پرمیئر کراچی وسیم اخترنے مہمان کے کتاب میں اپنے تاثرت درج کئے۔
اس موقع پر میئر کراچی وسیم اخترنے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائند ؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا