کراچی ، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ؤں کی مزار قائد پر حاضر ی، فاتحہ خوانی
وفد میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار ، عامر خان ، کنور نوید جمیل سمیت دیگر رہنما بھی شامل تھے۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ؤں نے مزار قائد پر 71ویں جشن آزادی کی تقریب میں شرکت کی،اس موقع پرایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار ، عامر خان ، کنور نوید جمیل سمیت دیگر رہنما بھی شامل تھے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار ، عامر خان نے قومی ترانے کی دھن پرپرچم کشائی کی،ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ؤں نے مزار قائد پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور عامر خان نے ذرائع ابلا غ عامہ کےنمائند ؤں سے گفتگو کر تے ہوئے کہا