سری نگر:جشن آزادی، مقبوضہ کشمیر میں پاکستان زندہ باد کے نعرے
کشمیریوں کو جشن آزادی کی خوشی منانے سے روکنے کے لیے بھارتی انتظامیہ نے مقبوضہ وادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کیا اور جگہ جگہ فوجی تعینات کیے مگر وہ کشمیریوں کے جوش و جذبے کو دبا نہیں سکے۔
جشن آزادی کی مناسبت سے ریلی نکالی، ہاتھوں میں قومی پرچم تھامے شرکاء نے پاکستان کے حق میں فلک شگاف نعرے بھی لگائے۔ اس موقع پر مشعال ملک نے پاکستان سے اظہار یکجہتی کا پیغام جاری کیا،جس میں انکا کہنا تھا