Aug 15, 2018 06:39 pm
views : 456
Location : Parliament House
Islamabad- Chief AML Shaikh Rasheed Media Talk
اسلام آباد، آج اپوزیشن کا آخری دن ہے پھر (ن) لیگ اور پی پی کا خدا حافظ، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج اپوزیشن کا آخری دن ہے پھر (ن) لیگ اور پی پی کا خدا حافظ۔
اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائند ؤں سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکہاکہ میں بغیر حلف کے بھی عمران کے ساتھ ہوں، یہ بڑی امتحان والی حکومت ہے۔
شیخ رشید احمدکا کہنا تھا کہ اپوزیشن اکٹھی نہیں چلے گی، امید ہے پی ٹی آئی جیتے گی اور پھر اپوزیشن کا ٹاٹا بائے بائے ہوگا، آج اپوزیشن کا آخری دن ہے پھر ن لیگ اور پی پی کا خدا حافظ۔