نئے پاکستان میں پرانی اسمبلی کی یادیں
سابق اسپیکر ایاز صادق نے گزشتہ روز ہونے والے میں اجلاس میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری سے نوک جھوک جاری رکھی
ماضی میں ایاز صادق بطور اسپیکر اورپی ٹی آئی رہنما شیری مزاری میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوچکا ہے
قومی اسمبلی میں متوالوں اورکھلاڑیوں میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ شاید مستقبل میں ایوان کا ماحول اچھا رکھنے میں مدد گارثابت ہوسکتا ہے