Aug 17, 2018 04:11 pm
views : 340
Location : Assembly sesstion
balochistan- Assembly sesstion
کوئٹہ: نئے قائد ایوان کے لئے اپوزیشن کی جانب سے 2 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی وصول کر دلیئے ہیں
نئے قائد ایوان کے لئے اپوزیشن کی جانب سے 2 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی وصول کر دلیئے ہیں ، نئے قائدایوان کے لئے کاغذات نامزدگی کیلئے آج شام 5 بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں، اسمبلی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بی اے پی کے جام کمال نے نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے،جو کہ نئے شیڈول کے بعدجام کمال کے کاغذات منسوخ کر دئیے گئے تھے،جام کمال نے آج دوبارہ اپنے کاغذات نامزدگی وصول و جمع کروا دیئے ہیں ،
لیگل ایڈوائز بی اے پی امیر محمد ترین کے مطابق گزشتہ روزاسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رہنما ثنا بلوچ نے اسپیچ میں بلوچستان اسمبلی کے نئےاسپیکر سے قائد ایوان کے انتخاب کے شیڈول کے اعلان کامطالبہ کیا تھا،