Aug 17, 2018 06:36 pm
views : 370
Location : FTC Cattle Maket
Karachi- Eid-ul-Adha Preparations, Cattle Market
کراچی، مویشی منڈی میں جانوروں کی خریداری کا سلسلہ جاری
سنت ابر اہیمیؑ ایک مذ ہبی فر یضہ ہے دنیا بھر کے مسلما ن اس مذ ہبی فر یضے کو ادا کر کے اپنے رب کے حضو ر شکر ادا کر تے ہیں ۔
ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی ایف ٹی سی کے قریب مویشی منڈی قائم ہےجہاں جانوروں کی خریداری کیلئے لوگوں کا رش دیکھا جارہا ہے، عوام کا کہنا ہے کہ امسال جانوروں کی قیمت گذشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ ہے۔
بڑھتی ہوئی مہنگائی نے سنت ابراہیمی کو مشکل تر بنا دیا ہے۔ مہنگائی کی وجہ سے قربانی کرنا غریب و متوسط طبقے کی دسترس سے دور ہوتا جا رہا ہے۔مہنگائی کی وجہ سے شہری گھنٹوں منڈی میں گھومتے رہتے ہیں ۔
جھومر اور پاؤں کے گھونگھروں سے مزین خوبصورت خوبصورت جانور فروخت کیلئے تیار کرلئے گئے ہیں۔
اس موقع پر بیوپاری محمد رمضان نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
خریدار شیر محمد نے میڈیا کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ک