Aug 17, 2018 08:27 pm
views : 354
Location : Balochistan Assembly
Quetta- CM Balochistan Nomination Papers Submitted
کوئٹہ ، بلوچستان میں قائد ایوان کے لیے جام کمال اور یونس عزیز نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی
بلوچستان میں قائد ایوان کے لیے جام کمال اور یونس عزیز کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔ قائد ایوان کا انتخاب 18 اگست کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
بلوچستان میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاوقت آج شام 5 بجے تک تھا۔ مقررہ وقت تک دبلوچستان عوامی پارٹی کے جام کمال اور ایم ایم اے کے یونس عزیز کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔
جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شام 6 بجے تک کی جائے گی جبکہ بلوچستان اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب 18 اگست صبح 11 بجے ہوگا۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مضبوط امیدواروبلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال نے ذرائع ابلا عامہ کےنمائندؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا